ads

تحریروں کو ہمیشہ کے لیے آئن لائن سیوو کریں. کسی بھی تحریر کو PDF میں تبدیل کریں۔ مزید 12 فیوچر جاننے کے لیے یہ تحریر پڑھیں۔

 اسلام علیکم۔


تحریروں کو ہمیشہ کے لیے آئن لائن سیوو کریں

کسی بھی تحریر کو PDF میں تبدیل کریں

مزید 12 فیوچر جاننے کے لیے یہ تحریر پڑھیں۔



اگر آپ بھی نوٹس میں اپنے ضروری کاموں کی لسٹ بناتے ہیں اور وقت آنے پر سمجھ نہیں آتی کہ کون سا کام ہو گیا کون سا رہ گیا۔ لسٹ سے کچھ کاٹنا تھا وہ کاٹنا بھول گئے یا پھر گھر کا سامان بھی نوٹس میں لکھ کر لے جاتے ہیں اور سامان لیتے ہوے صحیح سے پتا نہیں چلتا کہ کیا لے لیا اور کیا رہ گیا تو آج میں اس پوسٹ میں آپ کے لیے ایک بہترین حل لے کر آگیا ہوں۔



یہ ایک موبائل نوٹس والی ایپ ہے جس کا نام Keep my notes ہے لیکن اس میں اتنے ذیادہ فیچرز ہیں کہ مجھے یقین ہے کہ فیچرز جاننے کے بعد ہر کوئی اسے انسٹال کرنا چاہے گا۔

سب سے پہلے تو اس میں نارمل کچھ لکھ کر رکھنے والے نوٹس کی آپشن ہے۔ اس کے بعد آتی ہے چیک لسٹ اور یہ وہی فیچر ہے جس کا اس ایپ کے تعارف میں اوپر زکر کیا گیا ہے۔ چیک لسٹ میں آپ سامان کی لسٹ بنا سکتے ہیں۔ اور جو جو چیز لے لی اس پر ٹک کر سکتے ہیں تو ایک نظر دیکھنے سے ہی آپکو معلوم ہو جائے گا کہ کیا لے لیا اور کیا رہ گیا ہے۔ اس کے بعد آتا ہے ہینڈ رائٹنگ نوٹس یعنی آپ انگلی سے سکرین پر لکھ کر بھی نوٹس میں سیوو کر سکتے ہیں۔

اس کے بعد اگلی آپشن ہے وائس نوٹس۔ آپ بول کر بھی کچھ سیوو کر سکتے ہیں۔

ان تمام نوٹس کو کیٹیگری میں سیوو کرنے کے لیے اس میں فولڈرز کی بھی آپشن موجود ہے۔ اپنی مرضی سے فولڈرز بنا کر ان کے اندر نوٹس سیوو کر سکتے ہیں۔

جو اس ایپ کا سب سے بہترین فیچر ہے وہ ہے آٹو سنک کا۔ آپ کا تمام ڈیٹا جی میل آئی ڈی پر اپلوڈ ہوتا رہے گا۔ اگر آپ فون تبدیل کرتے ہیں یا کسی وجہ سے آپکا فون خراب یا گم ہو جاتا ہے تو نئے موبائل میں یہ ایپ انسٹال کر کہ اپنا تمام ڈیٹا واپس پا سکتے ہیں۔

اس کے باقی فیچرز نیچے بتائے گئے ہیں۔

1۔ کسی بھی تحریر کو پی ڈی ایف میں تبدیل کر سکتے ہیں۔

2۔ اس میں کسی بھی ایک یا ایک سے ذیادہ تحریروں کو پاس ورڈ سے لاک کر سکتے ہیں۔

3۔ پوری ایپ کو بھی لاک کر سکتے ہیں اور اگر فون میں فنگر لاک ہے تو فنگر لاک بھی لگ جاتا ہے۔ 

4۔ اس میں سرچ کی ایسی بہترین آپشن ہے کہ اگر 500 تحریریں بھی سیوو ہیں تو جو آپ لفظ لکھیں گے وہ کسی تحریر کے اندر جا کر بھی لکھا ہوگا تو بھی آپ اس تحریر کو ڈھونڈ سکتے ہیں۔

5۔ تحریر میں لکھائی کے ساتھ تصویر بھی لگا سکتے ہیں۔

6۔ اس میں فونٹ ڈیزائن رنگ اور فونٹ کا سائز تبدیل کرنے اور بیک گراونڈ کا رنگ بدلنے کی آپشن بھی موجود ہے۔

7۔ اس میں لکھے ہوے پیراگراف کے ٹوٹل لفظ اور ٹوٹل حرف بھی معلوم کر سکتے ہیں۔

8۔ کسی پیراگراف کا ڈائریکٹ پرنٹ لینے کی آپشن بھی موجود ہے۔

9۔ اس میں ریڈنگ موڈ کی بھی آپشن ہے تاکہ اگر آپ اپنے لکھے کو پڑھنا چاہیں تو ریڈنگ موڈ پر کر لیں تاک غلطی سے کوئی لفظ ڈلیٹ نہ ہو جائے۔

10۔ کسی بھی ضروری تحریر کو پن کرنے کی آپشن موجود ہے تاکہ وہ سب سے اوپر موجود رہے۔

11۔ تحریروں کو Sort یا ترتیب دینے کی بھی کافی آپشنز موجود ہیں۔

12۔ اگر کچھ غلطی سے ڈلیٹ ہو جائے یا غلط لکھا جائے تو Undo اور Redo کی آپشن بھی موجود ہے۔


جو دوست تحریریں لکھتے ہیں یا انکو نوٹس کی ضرورت پڑتی رہتی ہے ان کے لیے یہ ایپ کسی نعمت سی کم نہیں ہے اور بلکل فری ایپ ہے۔ بہت ہی ٹھوڑے سی کبھی کبھی اشتہارات شو ہوتے ہیں۔ اگر ایپ کو خرید لیں گے تو وہ اشتہارات بھی ختم ہو جائیں گے۔




 Save texts online forever

 Convert any text to PDF

 Read this article to know more 12 futures.


 If you also make a list of your necessary tasks in the notes and when the time comes, you do not understand which work is done and which is left. They had to cut something from the list, they forgot to cut it, or they write down the household goods in the notice and while taking the goods, they don't know exactly what was taken and what was left. I have come with a solution.



 It is a mobile notes app called Keep my notes but it has so many features that I am sure everyone will want to install it after knowing the features.

 First of all, it has a normal scribble note option. Next comes the checklist and this is the same feature mentioned above in the introduction of this app. In the checklist you can create a list of items. And you can tick what you have taken, so at a glance you will know what is taken and what is left. Next comes handwriting notes, meaning you can write on the screen with your finger and save it to notes.

 After that, the next option is Voice Notes. You can also save something by speaking.

 It also has folders option to save all these notes in a category. You can create custom folders and save notes in them.

 The best feature of this app is auto sync. All your data will be uploaded to Gmail ID. If you change your phone or your phone is damaged or lost for some reason, you can get all your data back by installing this app in the new mobile.

 Its other features are mentioned below.

 1. Can convert any text to PDF.


 2. It can lock any one or more texts with a password.


 3. You can also lock the entire app and if the phone has a fingerprint lock, the fingerprint lock is also applied.


 4. It has such an excellent search option that even if there are 500 articles saved, the word you type will be written inside an article, even if you can find that article.

 5. You can also attach a picture along with the text in the text.
 6. It also has the option to change the font design color and font size and change the background color.


 7. You can also find out the total words and total letters of the paragraph written in it.


 8. There is also an option to take a direct print of a paragraph.


 9. It also has a reading mode option so that if you want to read your writing, you can switch to reading mode so that no word is deleted by mistake.


 10. There is an option to pin any important text so that it stays at the top.


 11. There are also plenty of options to sort the texts.


 12. There is also an Undo and Redo option if something is accidentally deleted or mistyped.


 For friends who write texts or need notes, this app is nothing less than a blessing and it is completely free app. Very few ads are sometimes shown. If you buy the app, those ads will also disappear.

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.